شہباز گل وزیراعظم کے اعزازی معاون خصوصی مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کو وزیراعظم عمران خان کا اعزازی معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق شہباز گِل کووزیراعظم کامعاون خصوصی برائے پولیٹیکل کمیونیکشن تعینات کیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق شہباز گل کی تعیناتی اعزازی ہو گی جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
WhatsApp Image 2020 05 13 at 10.54.08 PMخیال رہے کہ شہباز گل اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان رہ چکے ہیں اور حالیہ دنوں میں انہوں نے اپوزیشن پر تنقید کا سلسلہ خاصہ تیز کردیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button