صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل طلب کرلیا

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  اجلاس کی صدارت کرینگے۔ معمول کا ایجنڈا اور الیکشن کے بعد کی صورت حال پر بحث کی جائے گی

سینیٹ کے اجلاس کے دوران کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پر بھی ایوان بحث کرے گا۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

Back to top button