عام انتخابات،اقلیتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے اقلیتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 10نشستوں پر 37امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے ہیں۔
بلے کانشان واپس ہونے سے پی ٹی آئی اقلیتی نشستوں سے بھی محروم ہو گئی۔الیکشن کمیشن کی فہرست میں پی ٹی آئی کے اقلیتی امیدواروں کوشامل نہیں کیاگیا۔
