عمران خان تُن کے 5 سال پورے کرینگے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ معاملات درست سمت میں چل رہے ہیں‌ ، وزیراعظم عمران خان آئندہ پانچ سال بھی تُن کے حکومت کریں گے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ ڈالر ذخیرہ کرنے کے الزام میں 88 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، ڈالرز میں کاروبار کرنے والی پانچ بڑی کمپنیوں کا ترجیح بنیادوں پر آڈٹ کرایا جائے گا۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے کو مطلع کیا ہے کہ کرونا ویکسی نیشن کے جعلی سرٖٹیفکیٹ بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

Back to top button