عمران خان کا بیانیہ بھارتی ہو سکا ہے، پاکستانی نہیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کا بیانیہ بھارتی ہو سکتا ہے، پاکستانی نہیں، لانگ مارچ کی تقاریر کے دوران آئی ایس آئی اور ٹارگٹ کلنگ کو موضوع بنایا گیا ہے۔

وفاقی وزیر دفا ع خواجہ آصف کا اپنے ٹو ئیٹر پیغام میں کہنا ہے کہ آج جنگ بیانیہ اور میڈیا کے بل بوتے پہ لڑی جاتی ہے۔

عمران خان نے اس دور میں آئی ایس آئی کو ٹارگٹ کرکے فوج کو تقاریر کا موضوع بنا کرایسا بیا نیہ بنا رہا ہے جو بھارت کا تو ہو سکتا ہے مگر کوئی پاکستانی ایسا بیانیہ نہیں رکھ سکتا، خصوصاً وہ پاکستانی جسے انہی اداروں نے مکمل تعاون دیا۔

Back to top button