غریبوں کا شاہ رخ خان کہنے پر فیروز خان کا صارف کو دلچسپ جواب

سوشل میڈیا صارف کی جانب سے پاکستان کے مقبول اداکار فیروز خان کو غریبوں کا شارہ خان کہا گیا جس پر اداکار نے دلچسپ جواب دیا۔

انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان کی جانب سے سوشل میڈیا صارف کو دیا گیا جواب وائرل ہوگیا۔

حسنین رانا نامی صارف نے ایک پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے اداکار فیروز خان کو غریبوں کا شاہ رخ خان قرار دیا تھا۔

Back to top button