فرانس،تارکین وطن کی عمارت میں آتشزدگی،8افراد ہلاک

فرانس کے دارلحکومت میں تارکین وطن کی عمارت میں آتشزدگی سے 8افراد ہلا ک اور درجنوں زخےمی ہو گئے۔زخمی ہونیوالوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔امدادی ٹیموں نے 3گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابوپالیا۔زخمی ہونیوالوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیو ٹیموں نے آتشزدگی واقعہ میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کردیا ۔
