لاک ڈاؤن بے سود،لاہورآلودہ ترین شہروں میں پھرنمبرون قرار

پنجاب میں 3روزہ لاک ڈاؤن کے باوجود لاہور آلودہ ترین شہروں میں پھر نمبر ون آگیا۔لاہور میں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 415ریکارڈ کی گئی۔لاہورسمیت پنجاب کے 6اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے ۔
شہرقائد بھی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پرآگیا۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح283ریکاڈ کی گئی۔
