لندن برج حملہ، نواز شریف طبی معائنے کیلئے ہسپتال نہ پہنچ سکے

لندن برج پر حملے کے باعث لندن میں علاج کی غرض سے موجود سابق وزیراعظم نواز شریف ہسپتال نہیں پہنچ سکے اور واپس روانہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف کا لندن برج کے قریب ہسپتال میں طبی معائنہ ہونا تھا ، جس میں طبی معائنہ اور مختلف ٹیسٹ ہونا تھے ، تاہم حملے کے باعث وہ واپس گھر روانہ ہوگئے۔اس سے پہلے سابق وزیر اعظم کا لندن کے برج ہسپتال میں پوزیٹرون ایمیشن ٹوموگرافی (پی ای ٹی) اسکین کیا گیا تھا جس کی رپورٹس چند روز میں آئیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button