لوٹ مار ایسو سی ایشن کی سازشوں کے باوجود پاکستان نے ترقی کی

پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل پاکستان لوٹ مار ایسو سی ایشن کی سازشوں کے باوجود ملک نے ترقی کی ہے ، ماضی میں کسانوں کو ادائیگیاں نہیں ہوتی تھیں ۔

اپنے ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صحت کارڈ کے اجرا کا بہترین اقدام کیا،جنوبی پنجاب کے لیے الگ بجٹ رکھاگیا اورسہولیات فراہم کی گئیں۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آج کےدن پوری قوم انتہاپسندی کوشکست دینےکاعزم کرے،انتہاپسندی کوکسی سطح پرتسلیم نہیں کیاجائےگا۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ایف اےٹی ایف میں ماضی کےحکمرانوں نےگرےلسٹ میں ڈالا، 27 میں سے 26 شرائط پوری کرلیں۔ پاکستان کومضبوط معاشی ملک بناناہے۔

Back to top button