ماہرین صحت نے ہنسنے کے 8فوائد بتادیئے

ماہرین صحت نے ہنسنے کے 8فوائد بتادیئے۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ دن بھر میں کئی بار ہنسنا یا مسکرانا مزاج کو خوشگوار تو بناتا ہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ صحت کو بھی بہتر بناتا ہے؟پیدائش سے ہی مسکراہٹ ہماری صحت اور شخصیت کے حوالے سے اہم کردار کرتی ہے۔ کسی وجہ سے مایوسی ، ذہنی تناؤ یا پریشانی کا سامنا ہے؟ تو بس مسکرانے کو عادت بنانا زندگی کو خوشگوار بناسکتا ہے۔
آکسفورڈ اکیڈمک جرنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ مسکراہٹ ننھے بچوں کے سماجی تعلقات قائم کرنے کے لیے اہم ہوتی ہے۔ایک اور تحقیق کے مطابق مسکراہٹ بچوں کی جسمانی نشوونما کے لیے بھی اہم ہوتی ہے۔زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ ہنسنے مسکرانے کے لیے کوئی خرچہ کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔تو ہنسنے مسکرانے کے وہ فوائد جانیں جو آپ کو دنگ کر دیں گے۔

Back to top button