مبینہ بدعنوانی کا کیس،پرویزالٰہی کےاہلخانہ کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور کے ماسٹرپلان میں مبینہ بدعنوانی  کے کیس میں عدالت نے قیصرہ الٰہی،راسخ الٰہی،زہرہ الہیٰ  کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی ۔

صدر پی ٹی آئی پرویزالٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی ،بیٹے ودیگر کی عبوری ضانتوں پرسماعت ہوئی ۔عبوری ضمانت کی معیارختم ہونے پر قیصرہ الٰہی،راسخ الٰہی،زہرہ الہیٰ عدالت پیش  ہوئیں۔عدالت نے بعوری ضمانتوں میں 20دسمبر تک توسیع کردی ۔

اینٹی کرپشن عدالت میں جج کی عدم تعیناتی کے باعث کیس کی سماعت  بغیر کارروائی ملتوی  کردی گئی۔ملزمان کیخلاف  اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کررکھاہے۔

Back to top button