مسلم لیگ ن بلوچستان کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری
مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے میدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے
صوبائی صدر ن لیگ کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 39امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کئے گئے۔
قومی اسمبلی کے حلقہ 262سے نواب سلمان خان خلیجی ،این اے 263سے جمال شاہ کاکڑ،این اے 254سے میرعبدالغفور،این اے 257سے جام کمال، پی پی 21حب اور پی بی 22لسبیلہ سے بھی جام کمال کو پارٹی ٹکٹ جاری کیاگیا۔
پی پی 13سے میرشوکت،پی پی14سے حاجی محمد خان ،پی پی 39سے نواب سلمان خان،پی پی 41سے سردار سحر گل کو پارٹی ٹکٹ جاری کیاگیا۔