ملائیشیا نے اسرائیلی بحری جہازوں کا داخلہ بند کردیا
ملائیشیا نے اسرائیلی بحری جہازوں کا داخلہ بند کردیا۔اسرائیلی بحری جہاز کو لنگر اندازہونے کی اجازت نہیں ملی۔
ملائیشیا کے وزیراعظم کاکہنا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام کررہاہے۔اسرائیل کے جھنڈے والے تمام جہازوں پرپابندی ہوگی۔ملائیشیا سے بھی کوئی جہاز سامان لے کر اسرائیل نہیں جا سکتا ۔