مودی کی 1947 کی تاریخ مسخ کرنے کی ناکام کوشش

ہمارے لوگوں کی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد میں14 اگست کو تقسیم ہند کی خوفناکیوں کی یادگار کے طور پر منایا جائے گا۔خدا کرے کہ یہ دن ہمیں سماجی تقسیم ، تفرقہ بازی کے زہر کو دور کرنے، وحدت اور سماجی ہم آہنگی پیدا کرنے کی یاد دلاتا رہے
Partition’s pains can never be forgotten. Millions of our sisters and brothers were displaced and many lost their lives due to mindless hate and violence. In memory of the struggles and sacrifices of our people, 14th August will be observed as Partition Horrors Remembrance Day.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 14, 2021
مودی کی اس ٹویٹ کے جواب میں پاکستانی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ تاریخ کو مسخ کرنا اور فرقہ واریت کو ہوا دینا آر ایس ایس اور بی جے پی حکومت کی خوبی ہے۔دفترخارجہ نے 1947 کے واقعات کے بارے میں بھارتی وزیراعظم کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا کہ بھارت نام نہاد “سب سے بڑی جمہوریت ہے۔
بھارت شرمناک “ہندوتوا” نظریے کا پیروکار ہے۔ انتخابی فوائد حاصل کرنے کے لئے مودی سرکاری نفرت کے بیج بونے کے حوالے کسی حد تک بھی جاسکتی ہے۔ ہندوستانی عوام اس سیاسی اور پبلسٹی اسٹنٹ کو مکمل طور پر مسترد کردیں گے۔
