ناشتہ نہ کرنے کی عادت سے صحت پرکیا اثر پڑتاہے؟

روزمرہ کی مصروفیات میں بیشتر افراد ناشتہ نہیں کرتے مگر تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ صبح کی پہلی غذا سے دوری توقعات سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔دنیا کے کچھ خطے ایسے ہیں جہاں لوگوں کی اوسط عمر دیگر کے مقابلے میں کافی زیادہ ہوتی ہے۔
ان خطوں کے لیے بلیو زون کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے اور وہاں رہنے والوں پر طویل عرصے سے تحقیق کرنے والے ماہرین کے مطابق ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ناشتے سے جسم کو دن کے آغاز پر توانائی ملتی ہے اور آپ کے پاس موقع ہوتا ہے کہ صحت بخش غذاؤں سے جسم کو دن کا آغاز کرنے دیں۔

Back to top button