نیب کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کا ریمانڈ مل گیا

نیب کو 90ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔

  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سنے۔

  دریں اثنا عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 21 نومبر تک توسیع کر دی۔

Back to top button