وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ چین کا شیڈول بھی آگیا

وزیراعظم شہبازشریف کے چین کے 3روزہ دورہ کا شیڈول بھی آگیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف 4جون کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔وزیراعظم کے دورے کے دوران ایم ایل ون اور سی پیک فیز 2 کے معاہدوں پر دستخط کا امکا ن ہے۔وزیراعظم شہبازشریف چینی صدر اور چینی وزیراعظم0 سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔
وزیراعظم شہبازشریف پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے چینی انوسٹرز سے بھی ملاقات کریں گے۔
