وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید کے درمیان ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں وفاقی کابینہ کے ارکان اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔ اس موقع پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی گئی جبکہ ایل اوسی پر بھارتی جارحیت اور ملکی سکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی.میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں قومی سلامتی کی صورتحال اور ایل اوسی پر بھارتی جارحیت سے متعلق زیر بحث آئے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button