وزیراعلیٰ مریم نواز سے ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات،باہمی امور پرتبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف  کی ملاقات،باہمی امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا تھا کہ  پاکستان  کی سمندری حدود کا دفاع کرنے والے پاک نیوی کے جانباز قابل تحسین ہیں ۔ پاکستان نیوی کی گراں قدر خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں رئیر ایڈمرل رضوان احمد رئیر ایڈ مرل  حماد احمد کموڈور ساجد  ،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی ساجد ظفر ڈال بھی موجود تھے۔

Back to top button