ویرات کوہلی کا میکسویل کیلئے خصوصی تحفہ

بھارتی بیٹر ویراٹ کوہلی نے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کو خصوصی تحفہ دے دیا۔دونوں آئی پی ایل میں ایک ہی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کی جانب سے کھیلتے ہیں، فائنل کے بعد کوہلی نے اپنی نیشنل ٹیم جرسی میکسویل کو تحفے میں دی، انھیں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے گلے سے بھی لگایا۔
آئی سی سی کی جانب سے اس موقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی گئیں۔

Back to top button