پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب،صدرمملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔
صدارتی ہاؤس کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
صدر مملکت کے خطاب کے ساتھ ہی نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوگیا ہے۔
یہ بطور صدر پاکستان مشترکہ اجلاس سے آصف علی زرداری کا نواں خطاب ہوگا۔
