پاکستانی اسکواڈ کوئنز ٹاؤن کےلیے روانہ ہوگیا

پاکستان کرکٹ اسکواڈ مینجڈ آئسولیشن ختم ہونے کے بعد کوئنز ٹاؤن کےلیے روانہ ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ اسکواڈ آج کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاؤن پہنچے گا جہاں اسکواڈ کل سے ٹریننگ کا سلسلہ شروع کرے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسکواڈ کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد اسکواڈ کو مینجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت ملی ہے جب کہ آئسولیشن چھوڑنے کے بعد اسکواڈ پر کورونا ایس او پیز لاگو نہیں ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button