پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے بیٹنگ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پہلا میچ لاہور میں کھیلا جا رہا ہے جہاں قومی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میں میں جنوبی افریقہ کے کپتان ہینری کلاسن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں:
پاکستان: بابر اعظم(کپتان)، محمد رضوان، حیدر علی، حسین طلعت، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، فہیم اشرف، عثمان قادر، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف۔
جنوبی افریقہ: ہنری کلاسن(کپتان)، جینمن ملان، ریزا ہینڈرکس، جیکس سنیمن، ڈیوڈ ملر، ڈیوین پریٹوریس، ایندائل فلکوایو، بی جورن فورٹین، جونیئر ڈالا، لوتھو سیپاملا، تبریز شمسی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button