پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج

تحریک انصاف کے بانی رکن اکبرایس بابرنے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کردیئے۔
اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن سے نئے انٹراپارٹی الیکشن کرانے کی استدعا کی۔
اکبر ایس بابر کا درخواست میں کہنا تھا کہ شفاف انٹراپارٹی انتخاب کی نگرانی کیلئے تیسرا فریق مقرر کیا جائے۔شفاف انٹراپارٹی الیکشن تک انتخابی نشان ”بلا“استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کی استدعا کی۔
