چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 135 ہوگئی

چین میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، اموات کی تعداد 135 تک جا پہنچی ہے، چینی صوبے گانسو اور پڑوسی صوبے کنگ ہائی میں 1 ہزار تک افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کی تیسرے روز بھی امدادی اور تلاش کی کوششیں جاری ہیں، رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقے میں آفٹر شاکس آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔یاد رہے کہ گانسو میں پیر کی رات 6.2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

Back to top button