ڈارک فیٹ نے ایک بار پھربڑی اسکرین پرحکمرانی قائم کرلی

ہالی وڈ کی ایکشن فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ نے دیگر تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ، ریلیز کے تین دنوں میں باکس آفس پر 120 ملین روپے سے زائد کی کمائی کی۔ فلم نے دنیا بھر میں 123 ملین ڈالر کمائے۔ ایکشن فلموں نے امریکی باکس آفس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اس فلم کو امریکہ بھر میں 4000 سے زائد سینما گھروں میں دکھایا گیا ہے۔ ایڈونچر سیریز کی پہلی فلم 1984 میں ریلیز ہوئی۔
