ڈالرکی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی

روپے کی قدر میں کمی ،امریکی کرنسی ڈالر کی قدرمیں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق کاروبار کے اختتام پر  انٹربینک میں ڈالر 10پیسے اضافے سے 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پربند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے اضافے کے بعد 279.49 روپے ہے۔

Back to top button