ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق چیئرمین شیخ اخترگرفتار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق چیئرمین شیخ اختر کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق شیخ اختر پر جعلی ڈگری پرڈریپ کا چیئرمین بھرتی ہونے کا الزام  ہے۔عدالت نے ملزم کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا ۔

Back to top button