ڈیر ہ اسماعیل خان،سکیورٹی فورسزکےقافلےپرخودکش حملہ،2جوان شہید

ڈیر ہ اسماعیل خان میں ملک دشمن عناصرکاسکیورٹی فورسزکےقافلےپر خودکش حملہ،نائب صوبیدارسمیت 2جوان شہیدہوگئے۔

آئی ایس پی آرکےمطابق ڈیرہ  اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسزکےقافلےپرخودکش حملہ ہوا، خودکش بمبارنےاپنی گاڑی قافلےسےٹکرادی، دھماکےمیں نائب صوبیداریاسرشکیل اورسپاہی طاہرنویدشہیدہوگئے۔سکیورٹی فورسزدہشتگردی کےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں،بہادرجوانوں کی قربانیاں ہمارےعزم کومزیدمضبوط کرتی ہیں، ایسےبزدلانہ حملوں کےذمہ داروں کوکیفرکردارتک پہنچایاجائےگا۔

Back to top button