کرونا کا شکار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبعیت ناساز

 

انہوں نے کہاکہ مزید براں ہماری اطلاعات کے مطابق الحمدوللہ جسٹس قاضی فائز عیسی نہایت پرعزم و حوصلے سے ہیں اور اللہ تعالی کی رحمت و شفاعت سے مطمئن ہیں انھیں پورا یقین ہے وہ اس آزمائش و کورونا کے عارضے سے جلد نبر آزما،صحتیاب ہوکر جلد اپنی معمولات زندگی شروع کرسکیں گے۔ ہماری،مسلمہ اٴْمہ سمیت پوری قوم کی دعائیں و نیک تمنائیں جسٹس قاضی فائز عیسی و ان کی اہلیہ کے ساتھ ہیں کہ اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے انہیں صحت و تندرستی و زندگی دے۔

 

Back to top button