کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک تین ارب روپے جمع ہوئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔
فیصل جاوید کے مطابق وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک تین ارب روپے سے زائد جمع ہوچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس عظیم مقصد کےلیے امداد دینے والوں کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں، ہم مل کر ہی اس مشکل کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button