الیکشن کمیشن آئینی بحران کا شکار ہونے جارہا ہے

حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے حوالے سے تاخیری حربے استعمال کرنا شروع کردیے ہیں حالانکہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار اے رضا کی مدت معیاد چھ دسمبر کو ختم ہورہی ہے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان میں تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس زیر سماعت ہے اور یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت اس کیس کے فیصلے کو رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن کو مکمل ہونے سے روک رہی ہے ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button