کیا حکومت نے حافظ سعید کو ٹھوکنے کا فیصلہ کرلیا ہے؟
معلوم ہوتا ہے کہ بڑھتے ہوئے امریکی دباؤ کے پیش نظر حکومت نے جماعت الدعوہ کے سربراہ اور لشکر طیبہ کے بانی حافظ محمد سعید کو بالآخر ٹھوکنے کا فیصلہ کیا ہے چنانچہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے انہیں دہشت گردوں کی فنڈنگ کرنے کے الزام پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا