کینسر کے خلیوں کو نشانہ بنانے والے نئے ٹی سیلز دریافت

سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ٹی سیلز کا ایک نیا ذیلی سیٹ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر ٹی-سیل تھراپی کرانے والے مریضوں پر مثبت اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

ٹی سیل پر مبنی امیونو تھراپی کینسر کے خلاف خوب مزاحمت رکھتی ہے اور اکثر اس کو ختم بھی کر دیتی ہے۔ یہ طریقہ مریض کے مدافعتی نظام کو فعال کرتا ہے اور مریضوں میں ان کے اپنے ٹی سیلز کو کینسر خلیوں کو پہچاننے، حملہ کرنے اور مارنے کے لیے انجینئر کر دیتا ہے۔ اس طرح جسم کے اپنے ٹی سیلز زندہ ڈرگز بن جاتے ہیں۔

Back to top button