ہر وقت تھکاوٹ کا احساس کیوں ہوتا ہے؟

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ رات کو اچھی نیند کے باوجود صبح تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔درحقیقت تھکاوٹ کا احساس ہر وقت برقرار رہتا ہے تو اس کا تجربہ دنیا بھر میں متعدد افراد کو ہوتا ہے۔ہر وقت تھکاوٹ برقرار رہنے کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں۔روزمرہ کی زندگی کی عادات بھی اس حوالے سے اثرات مرتب کرتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نیند، غذا اور ورزش ایسے عناصر ہیں جو اس حوالے سے

کراچی کی عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں

کردار ادا کرتے ہیں، مگر کئی بار یہ مختلف امراض کی نشانی بھی ہوتی ہے۔

Back to top button