وہر نے مجھے دوستوں کے ساتھ ایک رات سونے کیلئے دباﺅڈالا

ممبئی 90 کی دہائی میں بالی ووڈ کی ہیروئن کرشمہ کپور نے اپنی اداکاری کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی اور صف اول کی اداکاراﺅں میں اپنا نام بنایا، ان کی جوڑی اداکار گووندے کے ساتھ بہت مقبول ہوئی اور دونوں کے ایک ساتھ کئی فلموں میں کام بھی کیا لیکن شوبز انڈسٹری میں کامیابی ان کی ازدواجی زندگی میں کامیابی نہ لا سکی اور ان کی شادی 13 سال رہنے کے بعد 2016میں ختم ہو گئی

Back to top button