روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے اضافہ
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری، منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کا اضافہ ہوا ، نئی قیمت 182.34 روپے ہوگئی، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 41 پیسے اضافہ ہوا۔
روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 48.60، اماراتی درہم 49.64، عمانی ریال 474.21، بحرینی دینار 483.61، برطانوی پاؤنڈ 239.05، کویتی دینار 598.80 اور یورو 200.71 روپے کا رہا، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 181.9 اور قیمت فروخت 183.25 روپے رہی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ریکارڈ
سعودی ریال کی قیمت خرید 48.3 اور قیمت فروخت 48.9، اماراتی درہم کی قیمت خرید 49.7 اور قیمت فروخت 50.5 جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 236.5 اور قیمت فروخت 239 روپے رہی۔