کینگروز بلے باز سٹیو سمتھ پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

کینگروز بلے باز سٹیو سمتھ کہنی کی انجری کے باعث پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں، بلے باز کی تکلیف تو معمولی ہے لیکن مصروفیت کی وجہ سے بھی آرام دیا جا رہا ہے
آسٹریلوی بلے بازکوئی خطرہ مول لینے سے گریز کیا جا رہا ہے اور متبادل کے طور پر مچل سویپسن کو وائٹ بال سکواڈ کا حصہ بنایا گیا۔
لیگ سپنر کی خدمات پاکستان میں سلو پجز کے پیش نظر حاصل کی گئی ہیں کیونکہ اسمتھ کا خلا پر کرنے والے بیٹرز پہلے ہی موجود ہیں۔
