غیرقانونی مقیم افراد کی پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن میں 17دن باقی

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کے لئے دی گئی ڈیڈ لائن میں 17 دن باقی رہ گئے ہیں۔حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا ورنہ قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے۔

حکومت نے غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی تارکین کو رضا کارانہ طور پر ملک چھو ڑ نے کیلئے 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر رکھی ہے ،  راولپنڈی اسلام آباد میں تقریباً 30 ہزار کے لگ بھگ افغان موجود ہیں ،حکومت نے راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم غیر قانونی

کیا عمران خان انتخابی سیاست سے مکمل مائنس ہو چکے ہیں؟

افغان باشندوں کے انخلا ء کیلئے پہلے ہی آپریشنز تیز کر دیئے ہیں ۔

Back to top button