تربت میں فائرنگ سے 6مزدور جاں بحق،2زخمی

تربیت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن کے مکان میں فائرنگ سے 6مزدور جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی لاشیں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

پولیس کاکہناہے کہ تربت میں فائرنگ سے جاں بحق اورزخمی مزدوروں کا تعلق پنجاب سے بتایاجاتا ہے ۔فائرنگ سے جاں بحق مزدور تعمیراتی کام کیلئے تربت میں تھے۔

پولیس نے جائے وقوعہ پرپہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے۔ملزمان کی تلاش شروع

عمران خان نے پھر جنرل باجوہ کو نشانے پر کیوں لے لیا؟

کردی۔

Back to top button