کویت اور مصر میں کورونا کی نئی قسم آ گئی

کویت اور مصر میں کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق ہوگئی۔کورونا کے نئے ویرینٹ کے حوالے سے کویت اور مصر کی وزارت صحت کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

وزارت صحت کے مطابق کورونا کے نئے ویرینٹ کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے متعدد کیسز  ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ کوروناکے نئے ویرینٹ سے متعلق تشویش کی کوئی بات نہیں ہے، اگر کوئی کورونا وائرس کا شکار ہوتا ہے تو احتیاطی تدابیر پر عمل کرے۔ کورونا کے ویرینٹ جے این ون کے مریضوں کی حالت بہتر ہے۔

Back to top button