عام انتخابات سے پہلے پیٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں مکمل

نگران حکومت نے عام انتخابات سے پہلے پیٹرول 10روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں کرلیں۔
یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا۔
ذرائع آئل انڈسٹری نے کہاکہ ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے اور ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سے 6روپے 50 پیسے اضافے کی تجویز دیدی۔2 ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں خام تیل 6.50فیصد مہنگا ہوگیا۔

Back to top button