40لاکھ فالورز،فٹبالر کا بیٹا سپرسٹار بن گیا

40لاکھ انسٹاگرام فالورز کے ساتھ مانچسٹر سٹی کے فٹبالر فل فوڈن کا 4سالہ بیٹا سپر سٹار بن گیا۔

چیمپئنز لیگ میچ میں ٹیم کی فتح کا جشن والد کے کندھوں پر سوار ہوکر مناتے ہوئے ننھے رونی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، والدین ان کا ایک انسٹا گرام اکاؤنٹ چلا رہے ہیں جس کے فالوور کی تعداد 40لاکھ سے تجاوز کرچکی۔ٹیم کے کھلاڑی بھی 4سالہ سپر اسٹار سے مانوس اور ان کی موجودگی کو پسند کرتے ہیں، ان ویڈیوز کو لاکھوں افراد دیکھتے ہیں۔

Back to top button