کرونا کے 492 نئے کیس، مزید 5 افراد چل بسے

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، مزید 492 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ 24 گھنٹوں میں 5 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ضمنی الیکشن میں نواز لیگ کیوں ہاری اور پی ٹی آئی کیوں جیتی؟

قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 20 ہزار 361 ٹیسٹ کیے گئے جن میں

سے 492 افراد میں سے کرونا کے مثبت کیسز ریکارڈ ہوئے۔
این آئی ایچ کے مطابق کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.24 ریکارڈ کی گئی، اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے شکار 169 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

Back to top button