65فیصدامریکی شہریوں نےایران پرزمینی کارروائی کی حمایت کردی

65 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دیں گے۔
خبر ایجنسی اور ایپسوس کی طرف سے 17 سے 19 مارچ تک کیے گئے سروے کے نتائج سامنے آ گئے۔
سروے کے مطابق 65 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دے دیں گے ۔
سروے میں صرف 7 فیصد امریکی ایران میں بڑی زمینی کارروائی کی حمایت میں ہیں۔
55فیصد امریکیوں نے زمینی کارروائی کی مکمل مخالفت کی۔ 34 فیصد امریکیوں نے ایران میں سپیشل فورسز کی تعیناتی کی حمایت کی۔
سروے کے مطابق 59 فیصد امریکی ایران میں جنگ کے خلاف ہیں۔
