7لاکھ سےزائد ٹیکس نادہندگان کونوٹس جاری
ایف بی آر کا رواں مالی سال 15لاکھ نئے افراد کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنےکامشن،7لاکھ سےزیادہ نئے ٹیکس نادہندگان کونوٹس جاری کردیئے گئے۔
ترجمان ایف بی آر کے مطابق ڈاکٹرز ،انجینئرز،وکلا،متعدد کاروباری افراد ایف بی آر کے ریڈارپرآگئے۔ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے بجلی ،گیس کنکشن کاٹنے کا فیصلہ کرلیا۔