کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات،علی زیدی علاقہ بدر

الیکشن کمیشن نے انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے امیدوار علی زیدی کو علاقہ بدر کر دیا ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشنر آفیسر کے مطابق علی زیدی نے انتخابات کے دوران اپنے حلقے کا دورہ کیا جوکہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ۔

دوسری طرف پی ٹی آئی کے امیدوار علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کہا کہ اپنے حلقے میں ووٹ ڈالنے کے لیے گیا تو ہنگامہ آرائی ہوگئی ، پی ٹی آئی کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتا ہوں ۔انھوں نے کہا کہ ایک شکست خوردہ امیدوار کے سپورٹرز نے ہنگامہ آرائی کی

Back to top button