ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک جا پہنچا

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا ہے، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔

وزیر اعظم کی مراد علی شاہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 700 میگاواٹ ہے جبکہ طلب 29 ہزار سے زائد ہے، ملک مختلف علاقوں میں لوشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔

دوسری جانب کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی کیے جارہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button