سندھ اسمبلی نے رات گئے صرف 10 منٹ میں بجٹ منظور کرلیا

سندھ اسمبلی نے رات گئے صرف دس منٹ کے دورانیے میں 1713 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی ، ایم کیو ایم کے علاوہ کوئی بھی رکن اپوزیشن بنچوں پر موجود نہیں تھا۔

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک جا پہنچا

بجٹ میں کٹوتی کے لیے جمع کرائی گئی تحریک انصاف اور جی ڈی اے کی تمام تحاریک ان کی ایوان میں عدم موجودگی پر مسترد کردی گئیں۔

قبل ازیں اجلاس 11 بجکر 55 منٹ پر 10 منٹ کے لیے ملتوی کیا گیا اور دوبارہ رات 12 بجکر 8 منٹ پر شروع ہوا اور صرف 15 منٹ کی کارروائی میں ایوان نے بجٹ کی منظوری دے دی۔

Related Articles

Back to top button